AH - Instant GutEase Sachets
🟢 فوائد:
🟢 قبض سے مستقل نجات: پرانی سے پرانی قبض کو دور کر کے نظام انہضام کو رواں بناتا ہے۔
🟢 گیس اور اپھارہ کا خاتمہ: پیٹ کی گیس، تنگی اور اپھارے میں فوری سکون دیتا ہے۔
🟢 تیزابیت اور سینے کی جلن: کھٹے ڈکار، معدے اور سینے کی شدید جلن کو ختم کرتا ہے۔
🟢 معدے کے جملہ مسائل اور السر: معدے کی سوزش، زخم اور السر کی تکلیف میں انتہائی مفید ہے۔
🟢 کمزوری ہاضمہ اور بدہضمی: ہاضمے کی طاقت بڑھاتا ہے اور خوراک کو فوری ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
🟢 متلی اور الٹی: جی متلانے، قے اور الٹی کی کیفیت کو فوری کنٹرول کرتا ہے۔
🟢 کولیسٹرول کنٹرول کرنے میں مدد: جسم میں کولیسٹرول کی سطح کو متوازن رکھنے میں معاون ہے۔
وزن کم کرنے میں مدد: نظام انہضام بہتر بنا کر اضافی وزن کم کرنے میں مددگار ہے۔ 🟢
Order on WhatsApp